کشمیری بچے

  یہ میری اپنی لکھی ہویی تحریر ہے۔ چند دن قبل میرا اپنے آبائی علاقہ کشمیر جانا ہوا، صرف دو دن وہاں رکا اور پھر واپسی۔ ۱۶ اگست بدھ کا دن تھا جب میں راولاکوٹ کے ایک قریبی گاوں سے پنڈی کے لئے ایک ٹیوٹاہائی ایس میں سوار ہوا۔ ڈائریکٹ اس واقعہ کی طرف آتا […]

ہم اور ہمارا ڈر

آج دوپہر میں نے آفس سے بریک لی۔ قریبی بینک جا کر اپنے اکاونٹ میں پیسے جمع کروانے تھے۔ تقریباً چار بج کر دس منٹ پر میں خیابانِ اتحاد ڈیفنس فیز ۲ کے اسٹینڈرد چارٹرد بینک مین پہنچ کر کیش جمع کروانے کی لائن میں لگ چکا تھا۔ یہ ایک چھوٹی برانچ ہیں جس میں […]

جدید ایجادات اور مسلمان

بلاشبہ اس دور میں امتِ مسلمہ زوال کی طرف گئی ہے اور مسلمان سائینسی ایجادات اپنے نام نہیں کروا رہے، بلکہ یوں کہاجائے کہ اس زمانے میں ہونے والی اکثر سائینسی ایجادات مسلمانوں سے منسوب نہیں ہیں۔ لیکن اس حوالے سے چند امر توجہ طلب ہیں پہلی بات تو یہ کہ موجودہ دور کی دنیا […]