الیکشن 2018 سے متعلق چند دلچسپ اعداد و شمار

آج کے اخبارات کو کھنگالا تو الیکشن 2018 پہ ہونے والے اخراجات کے متعلق کچھ ہوشربا حقائق سامنے آئے جن میں سے چند ایک یہ ہیں: 1. الیکشن 2018 پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونے جا رہے ہیں جس کی کل لاگت کا تخمینہ تقریباً چار سو چالیس ارب روپےسے زائد کا لگایا […]