بندوق سے نکلی ہوئی گولی جتنا زیادہ وقت اور فاصلہ طے کرے اسکی طاقت اتنی ہی کم ہوتی جاتی ہے۔ قلم و دہن سے نکلے ہوئے الفاظ جتنا زیادہ وقت اور فاصلہ طے کریں، انکی طاقت اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے۔ اب سوچ لیں قلم چلانی ہے یا بندوق۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *