ایک زمانہ تھا جب شکرانے کے طور پر نوافل پڑھے جاتے تھے، غریبوں کی مدد کی جاتی تھی، عبادات کا اہتمام ہوتا تھا۔ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے دارلحکومت اسلام آباد میں ڈانس کر کے یومِ تشکّر منایا جاتا ہے۔ تبدیلی آگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *