امامِ خانہ کعبہ جناب عبد الرحمٰن السدیس فرماتے ہیں : “شکر خدا کا، ہمارا بادشاہ اور ٹرمپ دنیا و انسانیت کو امن استحکام اور ترقی کی طرف لے جارہے ہیں” ۔ امن کی مثال دیکھنی ہو تو عراق و افغانستان کو دیکھ لیجئے، استحکام کی مثال دیکھنی ہو تو شام و یمن کو دیکھ لیں، اور ترقی کی مثال دیکھنی ہو تو دیکھیے کہ امریکہ و سعودی عرب نے ایران کی خصوصی معاونت کے ساتھ پاکستان کو ترقّی معکوس میں پہلے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔

کشمیری بچے

  یہ میری اپنی لکھی ہویی تحریر ہے۔ چند دن قبل میرا اپنے آبائی علاقہ کشمیر جانا ہوا، صرف دو دن وہاں رکا اور پھر واپسی۔ ۱۶ اگست بدھ کا دن تھا جب میں راولاکوٹ کے ایک قریبی گاوں سے پنڈی کے لئے ایک ٹیوٹاہائی ایس میں سوار ہوا۔ ڈائریکٹ اس واقعہ کی طرف آتا […]

نواز شریف کی ریلی

سیانے کہتے ہیں بے وقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے۔ اس کی جیتی جاتی مثال بلکہ مثالیں ہمیں گزشتہ روز مسلم لیگ نون کی ریلی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور تویٹر پر دیکھنے کو ملیں جہاں مسلم لیگ نون کے حامیوں نے میاں نواز شریف کی محبت میں وہ […]

دوست پوچھتے ہیں میں جماتے سلامی کیوں بولتا ہوں ؟ اس لئے کے انھوں نے تقریباً ہر طاقت ور اور ہر صاحبِ اقتدار کو سلامی دی ہے۔ نواز شریف، مشرف، زرداری، دوبارہ نواز شریف اور عمران خان، اور اب آنے والے دنوں میں پھر زرداری، ان سب کے ساتھ جماتے سلامی سے روابط کی تاریخ دیکھ لیں وجہ تسمیہ سمجھ آجائے گی۔